
آیاریاست مشی گن، برہم عرب امریکی ووٹرز کی وجہ سے بائیڈن کے ہاتھوں سے نکل سکتی ہے؟
ایسے شواہد سامنے آئے ہیں کہ ان کمٹڈ ووٹوں کی مہم جو مشی گن کے عرب امریکیوں نے شروع کی تھی اب دیگرمقامات پر بھی پھیل رہی ہے ۔ پانچ مارچ کو ڈیمو کریٹک پارٹی کے سپر ٹیوزڈے پرائمری مقابلوں میں منی سوٹا کے 19 فیصد اور نارتھ کیرولائنا کے 13 فیصد نے ان کمیٹڈ یا لاتعلقی کے ووٹ دیے تھے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XgS8m64
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XgS8m64
0 Response to " آیاریاست مشی گن، برہم عرب امریکی ووٹرز کی وجہ سے بائیڈن کے ہاتھوں سے نکل سکتی ہے؟"
Post a Comment