
ہمارا واشنگٹن جانے کا راستہ کابل سے گزرتا ہے، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے واشنگٹن کے ایک تھینک ٹینک میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعلقات میں بہتری افغانستان کے حالات میں بہتری پر منحصر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے واشنگٹن جانے کا راستہ کابل سے ہو کر گزرتا ہے۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xWiE3N
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xWiE3N
0 Response to "ہمارا واشنگٹن جانے کا راستہ کابل سے گزرتا ہے، شاہ محمود قریشی"
Post a Comment