بائیڈن غزہ میں مصائب کم کرنے کے لیے مزید اقدامات کریں، قریبی سینیٹرز کا دباؤ
بائیڈن کی آبائی ریاست ڈلاوئیر کے ایک سینیٹر کونز نے امریکہ پر زور دیا کہ اگر نیتن یاہو جنوبی غزہ کے شہر پر وہاں پناہ لینے والے دس لاکھ سے زیادہ شہریوں کی حفاظت کے لیے اہم اقداما ت کیے بغیر وہاں حملے کی اپنی دھمکی پر عمل کرتے ہیں تو امریکہ کو ان کی فوجی امداد ختم کردینی چاہیے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BDUEPtA
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BDUEPtA
0 Response to " بائیڈن غزہ میں مصائب کم کرنے کے لیے مزید اقدامات کریں، قریبی سینیٹرز کا دباؤ"
Post a Comment