-->
بائیڈن اور ٹرمپ سوپر ٹیوزڈے کی فتوحات کے ساتھ صدارتی الیکشن میں مد مقابل ہونے کے قریب

بائیڈن اور ٹرمپ سوپر ٹیوزڈے کی فتوحات کے ساتھ صدارتی الیکشن میں مد مقابل ہونے کے قریب

امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈٹرمپ سوپر ٹیوذڈے کے ڈیموکریٹک اور ری پبلیکن مقابلوں میں کامیابی کی طرف گامزن ہیں جبکہ ایسو سی ایٹڈ پریس نے دونوں امیدواروں کو زیادہ تر ریاستوں کے پرائمریز میں ابتدائی نتائج کے مطابق فاتح قرار دیا۔  

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fuBSM2L

0 Response to "بائیڈن اور ٹرمپ سوپر ٹیوزڈے کی فتوحات کے ساتھ صدارتی الیکشن میں مد مقابل ہونے کے قریب"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3