امریکی گرل اسکاؤٹس کو غزہ کے بچوں کے لیے فنڈز جمع کرنے سے روکنے پر احتجاج
سینٹ لوئیس میں گرل اسکاؤٹس کے 149 دستے کی لیڈر نوال ابوحمدہ، جن کا تعلق فلسطینی نژاد امریکیوں کی پہلی نسل سے ہے، کہتی ہیں کہ ہمیں ایسا محسوس ہوا جیسے ہمیں ہدف بنایا گیا، غیر منصفانہ برتاؤ کیا گیا اور ہماری بات نہیں سنی گئی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SwFmJAl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SwFmJAl
0 Response to "امریکی گرل اسکاؤٹس کو غزہ کے بچوں کے لیے فنڈز جمع کرنے سے روکنے پر احتجاج"
Post a Comment