
امریکہ میں بین المذاہب افطار کا اہتمام
امریکہ میں ماہِ رمضان میں بین المذاہب افطار پارٹیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں مسلمان، یہودی اور مسیحی کمیونٹی کے افراد ایک ہی چھت تلے جمع ہوتے ہیں۔ میری لینڈ میں ہونے والی ایسی ہی افطار پارٹی کا احوال بتا رہی ہیں نیلوفر مغل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0icKV3I
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0icKV3I
0 Response to "امریکہ میں بین المذاہب افطار کا اہتمام"
Post a Comment