سپر ٹیوزڈے پرائمریز میں صدر بائیڈن اور ٹرمپ کی بڑی کامیابی
امریکہ کی 15 ریاستوں میں منگل کو ہونے والے پرائمری انتخابات میں صدر جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ سپر ٹیوز ڈے پرائمریز کے بعد صدر بائیڈن اور ٹرمپ دونوں ہی اپنی اپنی جماعتوں کی طرف سے صدارتی نامزدگی کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0TAEZVH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0TAEZVH
0 Response to "سپر ٹیوزڈے پرائمریز میں صدر بائیڈن اور ٹرمپ کی بڑی کامیابی"
Post a Comment