
غزہ: جنگ بندی کے لیے قطر میں مذاکرات؛ بائیڈن کی اسرائیلی 'طرزِ جنگ' پر تشویش
غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا تازہ ترین راؤنڈ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب اسرائیل نے غزہ کے جنوبی شہر رفح میں زمینی کارروائی کے عزم کا اظہار کیا ہے جب کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے غزہ میں اسرائیل کے 'طرزِ جنگ' پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DMIN41W
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DMIN41W
0 Response to "غزہ: جنگ بندی کے لیے قطر میں مذاکرات؛ بائیڈن کی اسرائیلی 'طرزِ جنگ' پر تشویش"
Post a Comment