-->
ناسا میں نام بنانے والی مسلمان سائنسدان

ناسا میں نام بنانے والی مسلمان سائنسدان

مصر سے تعلق رکھنے والی مسلمان امریکی سائنسدان تہانی عامر خلائی ادارے ناسا میں پروگرام ایگزیکٹیو ہیں۔ اس وقت وہ زمین پر موجود پانی کے ذخائر ناپنے کے ایک بین الاقوامی منصوبے کی قیاد ت کرنے والوں میں شامل ہیں۔ ایک تارک وطن، ایک ماں اور ایک حجاب پہننے والی عورت نے ناسا میں کیسے نام بنایا، یہ کہانی لائی ہیں صبا شاہ خان

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IUaobEP

Related Posts

0 Response to "ناسا میں نام بنانے والی مسلمان سائنسدان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3