-->
نیتن یاہو کا اسرائیلی وفد واشنگٹن نہ بھیجنے کا فیصلہ پریشان کن ہے: امریکہ

نیتن یاہو کا اسرائیلی وفد واشنگٹن نہ بھیجنے کا فیصلہ پریشان کن ہے: امریکہ

وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے اعتراف کیا ہے کہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد پر ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کے امریکی فیصلے کے بعد نیتن یاہو نے اسرائیلی وفد واشنگٹن نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pHCj2if

Related Posts

0 Response to "نیتن یاہو کا اسرائیلی وفد واشنگٹن نہ بھیجنے کا فیصلہ پریشان کن ہے: امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3