وائٹ ہاؤس:جنگ بندی معاہدے پر حماس کا کوئی حتمی موقف سامنے نہیں آیا
کربی نے یہ خیال بھی ظاہر کیا کہ 118 ارب ڈالر سے زیادہ کے ضمنی بل پر،جس میں یوکرین، اسرائیل اور سرحدی سیکیوریٹی کے لیے فنڈز شامل ہوں گے، ایوان کے ریپبلکنز کے ساتھ جاری تعطل کا اسرائیل کے دفاع پر اثر پڑ سکتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RrNFvsK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RrNFvsK
0 Response to "وائٹ ہاؤس:جنگ بندی معاہدے پر حماس کا کوئی حتمی موقف سامنے نہیں آیا"
Post a Comment