-->
امریکی اپیل کورٹ فیصلہ: ٹرمپ کو 2020 انتخابات میں مداخلت کےکیس میں استثنیٰ حاصل نہیں

امریکی اپیل کورٹ فیصلہ: ٹرمپ کو 2020 انتخابات میں مداخلت کےکیس میں استثنیٰ حاصل نہیں

ججوں نے 9 جنوری کو ہونے والی سماعت میں ٹرمپ کے دعوے کی وسیع تر نوعیت پر غور کیا اور انہون نے ٹرمپ کے وکیل سے سوال کیا کہ آیا ایک صدر جس نے فوجی کمانڈوز کو سیاسی حریف کو قتل کرنے کا حکم دیا ہو،  وہ کانگریس کی ابتدائی کارروائی کے بغیر فوجداری مقدمے سے بچ سکتا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oPAmwuX

0 Response to "امریکی اپیل کورٹ فیصلہ: ٹرمپ کو 2020 انتخابات میں مداخلت کےکیس میں استثنیٰ حاصل نہیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3