، امریکی سرمایہ کاری سے پاکستان میں ایک لاکھ سے زیادہ نوکریاں پیدا ہوئیںِ،
امریکہ نے پاکستان میں توانائى، زراعت اور ٹیکنالوجی سیکٹرز میں دوہزار انیس سے اب تک ڈیڑھ ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔ پاکستان کی بیس فیصد برآمدات امریکہ آتی ہیں۔ اس کے معاشی شعبے میں ریفارمزسے امریکی سرمایہ کاری بڑھے گی۔ امریکی محمکہ خارجہ کے ولید ہاشمی کی ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے بات چیت
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Pu3iYdf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Pu3iYdf
0 Response to "، امریکی سرمایہ کاری سے پاکستان میں ایک لاکھ سے زیادہ نوکریاں پیدا ہوئیںِ،"
Post a Comment