
امریکہ: بدعنوان غیر ملکی حکام کے خلاف کارروائی کے لیے نیا قانون نافذ
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اس قانون پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت امریکی کمپنیوں کے ساتھ لین دین میں رشوت ستانی کے مرتکب بیرونی حکومتوں کے اہلکاروں کے خلاف مجرمانہ الزامات عائد کیے جا سکیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7qwXTWd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7qwXTWd
0 Response to "امریکہ: بدعنوان غیر ملکی حکام کے خلاف کارروائی کے لیے نیا قانون نافذ "
Post a Comment