
'ہلالِ پاکستان' کا اعزاز حاصل کرنے والی امریکی رکنِ کانگریس شیلا جیکسن چل بسیں
شیلا جیکسن لی کے امریکہ میں آباد پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ گہرے روابط تھے۔ وہ امریکی کانگریس میں پاکستان کاکسس کی سربراہ تھیں اور وہ پاکستان کے لیے حکومتی سطح پر امداد، تعاون اور روابط بڑھانے کے لیے کوشاں رہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jNW2utR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jNW2utR
0 Response to "'ہلالِ پاکستان' کا اعزاز حاصل کرنے والی امریکی رکنِ کانگریس شیلا جیکسن چل بسیں"
Post a Comment