-->
اسرائیل حماس تنازع پھیلنے سے روکنے کی کوشش؛ امریکی وزیرِ خارجہ کا خطے کا ایک اور دورہ

اسرائیل حماس تنازع پھیلنے سے روکنے کی کوشش؛ امریکی وزیرِ خارجہ کا خطے کا ایک اور دورہ

امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن رواں ہفتے مشرقِ وسطیٰ کا ایک اور دورہ کریں گے۔ ان کے دورے کا مقصد غزہ میں امداد کی زیادہ سے زیادہ فراہمی کو ممکن بنانا اور اسرائیلی کی عسکری کارروائیوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کو کم کرنے پر زور دینا ہوگا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NWfAau4

Related Posts

0 Response to "اسرائیل حماس تنازع پھیلنے سے روکنے کی کوشش؛ امریکی وزیرِ خارجہ کا خطے کا ایک اور دورہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3