
امریکیوں میں ذہنی دباؤ کیوں بڑھ رہا ہے؟
امریکہ میں ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ ذہنی دباؤ کے شکار لوگوں میں اتنا اضافہ ہو رہا ہے کہ ڈاکٹرز کم پڑ گئے ہیں۔ امیریکن سائیکولوجیکل ایسوسی ایشن کے تازہ سروے میں کہا گیا ہے کہ کرونا کی ایمرجنسی ختم ہونے کے بعد بھی مسلسل تیسرے سال امریکیوں میں ذہنی دباو بڑھ رہا ہے۔ اس کی کیا وجوہات ہیں؟ جانئیے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SuDJ5F4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SuDJ5F4
0 Response to "امریکیوں میں ذہنی دباؤ کیوں بڑھ رہا ہے؟"
Post a Comment