-->
سال نو پرنیویارک میں دو حادثوں میں،5ہلاک 8 زخمی

سال نو پرنیویارک میں دو حادثوں میں،5ہلاک 8 زخمی

پیر کی صبح چھ بجے  ایک مزدا کار   کراس آئی لینڈ پارک وے  پر ایک اور گاڑی سے ٹکرا گئی۔ نیویارک پولیس کے مطابق یہ حادثہ وائٹ سٹون بریج پر پیش آیا اور کار میں سوار پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/a3lHuI7

Related Posts

0 Response to "سال نو پرنیویارک میں دو حادثوں میں،5ہلاک 8 زخمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3