-->
شام میں امریکی فضائی حملوں میں داعش کے 12 جنگجو ہلاک

شام میں امریکی فضائی حملوں میں داعش کے 12 جنگجو ہلاک

شام پر داعش کے خلاف حملوں کے بارے میں سینٹ کام نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ان کا مقصد "دہشت گرد  گروپ کو بیرونی کارروائیوں سے روکنا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ  آئی ایس آئی ایس وسطی شام میں دوبارہ تشکیل پانے کے مواقع تلاش نہ کرے۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/wHz8LZ0

0 Response to "شام میں امریکی فضائی حملوں میں داعش کے 12 جنگجو ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3