سال 2024 کی انگریزی کتابیں جو مقبول ہوئیں
ایک تحقیق کے مطابق اس سال زیادہ تر لوگوں نے اپنے پڑھنے کے لیے محبت، رومانس اور تخیلاتی دنیا کے کرداروں پر منبی کتابوں کا انتخاب کیا۔ لیکن ایسے پڑھنے والوں کی بھی کمی نہیں تھی، جنہوں نے اپنے لیے مشہور شخصیات کی یاداشتوں، سیاست، نفسیاتی پیچیدگیوں اور نئی نسل کے بدلتے رجحانات پر کتابیں شوق سے پڑھیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7UNypAE
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7UNypAE
0 Response to "سال 2024 کی انگریزی کتابیں جو مقبول ہوئیں"
Post a Comment