
تہوار اورشدید سردی،تارکین وطن کیلئے شیلٹرز میں جگہ کیوں نہیں ؟
اس وقت نیو یارک میں ہزاروں پناہ گزینوں کو سخت سردی میں ہوٹلوں اور عماررتوں میں قائم ایمر جنسی شیلٹرز یا ہنگامی پناہ گاہوں سے بے دخل کرکے کھلے آسمان تلے بنائے شیلٹرز یا خیمہ بستیوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔ اور یہ سب کچھ ایسے میں بھی ہو رہا ہے جب کرسمس کے تہوار کا موسم شروع ہو چکا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6iUWcou
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6iUWcou
0 Response to "تہوار اورشدید سردی،تارکین وطن کیلئے شیلٹرز میں جگہ کیوں نہیں ؟"
Post a Comment