-->
غزہ میں ہمارے رشتے داروں کو بچائیں، امریکہ میں فلسطینی خاندانوں کی اپیل

غزہ میں ہمارے رشتے داروں کو بچائیں، امریکہ میں فلسطینی خاندانوں کی اپیل

امریکی ریاست نیو جرسی میں فلسطینی نژاد باشندوں کی بڑے تعداد بستی ہے۔ یہ امریکی شہری غزہ میں اپنے رشتہ داروں کی ہلاکت پر صدمے سے دو چار ہیں۔ ان خاندانوں نے مسلمانوں کے سب سے بڑی غیر سرکاری تنظیم کاؤنسل آن امیریکن اسلامک ریلیشنز کے زریعے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ان کے بچ جانے والے خاندان کی زندگیوں کو یقینی بنایا جا سکے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اس رپورٹ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KavgVSc

Related Posts

0 Response to "غزہ میں ہمارے رشتے داروں کو بچائیں، امریکہ میں فلسطینی خاندانوں کی اپیل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3