
عمر رسیدہ افراد کا خصوصی خیال رکھا جائے: انتونیو گوترس
گوترس نے 16 صفحات پر مشتمل پالیسی وضع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس نے کس طرح سے بڑی عمر والے حضرات کے لیے مشکلات میں اضافہ کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ نوجوانوں کی طرح عمر رسدہ افراد کو بھی صحت مند رہنے اور جینے کا حق حاصل ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KStqhl
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KStqhl
0 Response to "عمر رسیدہ افراد کا خصوصی خیال رکھا جائے: انتونیو گوترس"
Post a Comment