
امریکہ کے نایاب گنجے عقاب کے پروں اور دم پرشکاریوں کی نظرکیوں؟
امریکہ میں نایاب عقابوں کے شکار کے حوالے سے دو افراد پر فرد جرم عائدکی گئی ۔ فرد جرم میں کہا گیا کہ ریاست مونٹانا کے مقام رونن کے قریب ان پرندوں کو ہلاک کرنے کا آغاز جنوری 2015 میں ہوا اور 2021 تک جاری رہا۔ فرد جرم میں یہ نہیں بتایا گیا کہ شکار ہوئےان 3,600 پرندوں میں سے عقابوں کی تعداد کتنی تھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SnqmuEP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SnqmuEP
0 Response to "امریکہ کے نایاب گنجے عقاب کے پروں اور دم پرشکاریوں کی نظرکیوں؟"
Post a Comment