
غزہ پر سلامتی کونسل کی قرارداد مؤخر، امریکہ حمایت کر سکتا ہے، بلنکن
امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کے روز محتاط انداز میں امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ ، غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک نئی قرارداد کی حمایت کرنے کے قابل ہو گا۔ جس میں امداد تک رسائی کا سوال ایک مشکل مرحلہ ہو گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QloUW51
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QloUW51
0 Response to " غزہ پر سلامتی کونسل کی قرارداد مؤخر، امریکہ حمایت کر سکتا ہے، بلنکن"
Post a Comment