
امریکی انتخابات: ٹرمپ اور ہیرس کی انتخابی مہم میں تیزی
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ایک ماہ کا وقت رہ گیا ہے اور ڈیمو کریٹک اور ریپبلیکن صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم میں تیزی آگئی ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر کاملا ہیرس اہم ریاستوں میں ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ویرونیکا بالدیرس اگلیسئیس کی رپورٹ۔ #SCAE24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CIc71U9
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CIc71U9
0 Response to "امریکی انتخابات: ٹرمپ اور ہیرس کی انتخابی مہم میں تیزی"
Post a Comment