
ہارورڈ یونیورسٹی کی صدر اپنے منصب پر برقرار رہیں گی:گورننگ باڈی کا فیصلہ
ہارورڈ یونیورسٹی کی اعلی ترین گورننگ باڈی نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ یونیورسٹی کی صدر کلاڈائن گے، گزشتہ ہفتے کانگریس کی ایک سماعت کے دوران اپنے یہود مخالف تبصرے کے باوجود،بدستور باوقار ادارے کی لیڈر رہیں گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DmhAL0U
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DmhAL0U
0 Response to "ہارورڈ یونیورسٹی کی صدر اپنے منصب پر برقرار رہیں گی:گورننگ باڈی کا فیصلہ"
Post a Comment