
امریکی انتخابات: صحت کا افورڈ ایبل کئیر ایکٹ یا "اوباما کئیر" ختم ہو جائے گا؟
افورڈ ایبل کئیر ایکٹ جسے اوباما کئیر بھی کہا جاتا ہے، لاکھوں امریکیوں کو صحت کی سہولتیں فراہم کر رہا ہے۔ لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ آیا امریکہ کے آئندہ صدر کے دور میں بھی اسے برقرار رکھا جائے گا۔ ہیرس یا ٹرمپ نے اس بارے میں ابھی کچھ واضح نہیں کیا۔ ویرونیکا بالدیرس اگلیسئس کی رپورٹ #SCAE24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oPXnaCb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oPXnaCb
0 Response to "امریکی انتخابات: صحت کا افورڈ ایبل کئیر ایکٹ یا "اوباما کئیر" ختم ہو جائے گا؟"
Post a Comment