
کیا اسرائیل کی جانب واشنگٹن کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے؟
اس ہفتے بائیڈن نے غزہ میں، " اندھا دھند بمباری" کا حوالہ دیا اور قدامت پسند اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ اپنی ناراضگی کو اجاگر کیا ، جن کی حکومت کے بارے میں بائیڈن کا خیال ہے کہ وہ عالمی حمایت کھو رہی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Bfd6X8t
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Bfd6X8t
0 Response to "کیا اسرائیل کی جانب واشنگٹن کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے؟"
Post a Comment