-->
صدر بائیڈن کے اسرائیل کی ’’اندھا دھند بمباری‘‘ کے ریمارکس پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت

صدر بائیڈن کے اسرائیل کی ’’اندھا دھند بمباری‘‘ کے ریمارکس پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت

جان کربی نے بدھ کی بریفنگ کے دوران وائس آف امریکہ کو اس بیان کے حوالے سے بتایا کہ ’’ صدر اس تشویش کا اظہار کر رہے تھے جو ہمیں اس فوجی آپریشن کے حوالے سے لاحق رہی ہے جس کا تعلق شہریوں کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرنے اور ممکنہ حد تک درست اور محتاط رہنے کی ضرورت سے ہے۔‘‘

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/tYvP5UW

Related Posts

0 Response to "صدر بائیڈن کے اسرائیل کی ’’اندھا دھند بمباری‘‘ کے ریمارکس پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3