
پچاس یرغمالوں کی رہائی کے معاہدہ میں صدر بائیڈن ذاتی طور پر شریک تھے:جان کربی
اسٹریٹجک معاملات کے لئے امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے رابطہ کار جان کربی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کوئی پچاس ایسے یرغمالوں کی رہائی کے لئے معاہدہ کرانے میں جنہیں غزہ میں رکھا گیا ہے، صدر جو بائیڈن ذاتی طور پر شریک رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6KLMAc7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6KLMAc7
0 Response to "پچاس یرغمالوں کی رہائی کے معاہدہ میں صدر بائیڈن ذاتی طور پر شریک تھے:جان کربی"
Post a Comment