-->
نصف امریکی سمجھتے ہیں یوکرین کےلیے امریکی امدادبہت زیادہ ہے: سروے رپورٹ

نصف امریکی سمجھتے ہیں یوکرین کےلیے امریکی امدادبہت زیادہ ہے: سروے رپورٹ

وائٹ ہاؤس  قانون سازوں پر مسلسل یہ زور دے رہا ہے کہ وہ صدر بائیڈن کے تجویز کردہ 106 ارب ڈالر کے اخراجات کی بل کی منظوری دیں  جس پر کام اکتوبر میں شروع ہوا تھا۔ اس میں سے 61 ارب ڈالر یوکرین کے لیے رکھے گئے ہیں جب کہ باقی رقم میں اسرائیل کا حصہ بھی شامل ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dgb02Zf

Related Posts

0 Response to "نصف امریکی سمجھتے ہیں یوکرین کےلیے امریکی امدادبہت زیادہ ہے: سروے رپورٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3