-->
امریکی انتخابات
ٹرمپ یا ہیرس۔۔۔
نوجوان کسے ووٹ دیں گے؟

امریکی انتخابات ٹرمپ یا ہیرس۔۔۔ نوجوان کسے ووٹ دیں گے؟

کیا نوجوانوں کے ووٹ ٹرمپ یا ہیرس کو وائٹ ہاؤس پہنچا سکتے ہیں؟ دونوں جانب منتظمین کو ووٹروں کے جوش میں اضافہ نظر آیا ہے۔ خاص طور پر نوجوان ووٹروں میں۔لیکن نوجوان ووٹروں میں سے تاریخی طور پر ووٹ ڈالنے والوں کی تعداد کم رہتی ہے۔ وائس آف امیریکہ کی ٹینا ٹرین کی رپورٹ ۔ #SCAE24

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FcQJ1N

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات ٹرمپ یا ہیرس۔۔۔ نوجوان کسے ووٹ دیں گے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3