
رفح بارڈر کراسنگ کو غزہ میں امداد کی ترسیل کے لیے کھول دیا جائے گا، بلنکن
اسرائیل کی غزہ کے محصور علاقے میں حماس کے خلاف کارروائیوں کے دوران امریکہ کے اعلی ترین سفارت کار نے قاہرہ میں کہا کہ امریکہ رفح گزرگاہ کے ذریعے امداد کی ترسیل کے لیے مصر، اسرائیل اور اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MOBiheU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MOBiheU
0 Response to "رفح بارڈر کراسنگ کو غزہ میں امداد کی ترسیل کے لیے کھول دیا جائے گا، بلنکن"
Post a Comment