-->
صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس مدعو کر لیا

صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس مدعو کر لیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان چار فروری کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات متوقع ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان گزشتہ برس بھی ملاقات ہوئی تھی جب دورۂ امریکہ کے دوران نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ مارا لاگو جا کر ان سے ملاقات کی تھی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fREzHJG

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس مدعو کر لیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3