بھارت کا کشمیر پر اقدام غیر آئینی ہے: کانگریس پارٹی ترجمان
آل انڈیا کانگریس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’’چونکہ یہ منظوری بھارتی کشمیر کے گورنر کے ذریعے لی گئی، جو کہ عوامی نمائندہ نہیں ہے، اس لیے کانگریس پارٹی کا مؤقف ہے کہ یہ ایک غیر آئینی اقدام ہے، جسے جموں اور کشمیر کے عوام کی حمایت حاصل نہیں‘‘۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2z2eNSM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2z2eNSM
0 Response to "بھارت کا کشمیر پر اقدام غیر آئینی ہے: کانگریس پارٹی ترجمان"
Post a Comment