
'سماعت سے محروم افراد معذور نہیں ، بس انکی زبان مختلف ہے'
امریکی شہری رچرڈ گیری 30 سال پہلے اپنے خاندان کے ہمراہ ایک پراجیکٹ کے لیے پاکستان گئے اور پھر واپس نہ آئے وہ پاکستان میں سماعت سے محروم افراد کی تعلیم و تدریس کا کام کر رہے ہیں مگر انہوں نے یہ فیصلہ کیسے کیا اور ان کا ادارہ کیا کام کر رہا ہے، دیکھیے آعیزہ عرفان کی اس وڈیو میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/834ENIf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/834ENIf
0 Response to "'سماعت سے محروم افراد معذور نہیں ، بس انکی زبان مختلف ہے'"
Post a Comment