
امریکی الیکشن: کاملا ہیرس اور ٹرمپ کی توجہ 7 ریاستوں پر مرکوز
پانچ نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات کی مہمات اپنے آخری مرحلے میں داخل ہورہی ہیں جس میں ڈیموکریٹک امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس اور ان کے ری پبلیکن مد مقابل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانٹے کے مقابلے والی ان سات ریاستوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں جو الیکشن کے نتائج کو متوقع طور پر متعین کریں گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/s2aGJ5L
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/s2aGJ5L
0 Response to "امریکی الیکشن: کاملا ہیرس اور ٹرمپ کی توجہ 7 ریاستوں پر مرکوز"
Post a Comment