
امریکہ کے چند اچھے الفاظ پر چین اپنا تحفظ ترک نہیں کر سکتا، چینی وزارت
چین کی سیکیورٹی کی سرکاری وزارت نے مزید کہا،" چین، امریکہ کے چند اچھے الفاظ کے باعث اپنا تحفظ ترک نہیں کرے گا۔امریکہ کی جانب سے متعدد رکاوٹیں، محدود کرنے کی کوشش اور دباؤ چین کے لیے مزید جرأت اور خود انحصاری کا باعث ہے ۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0weFyzJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0weFyzJ
0 Response to "امریکہ کے چند اچھے الفاظ پر چین اپنا تحفظ ترک نہیں کر سکتا، چینی وزارت"
Post a Comment