-->
سعودی عرب میں اونٹوں کا اسپتال

سعودی عرب میں اونٹوں کا اسپتال

سعودی عرب میں اونٹوں کے لیے مخصوص دنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا افتتاح ہوا ہے۔ کروڑوں ڈالر کی لاگت سے بننے والے اس اسپتال میں اونٹوں کی چھوٹی موٹی بیماریوں کے علاج سے لے کر ریڈیالوجی تک کی سہولتیں موجود ہیں۔ اس منفرد اسپتال سے متعلق مزید تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ijGz22

Related Posts

0 Response to "سعودی عرب میں اونٹوں کا اسپتال"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3