
کیپیٹل ہل کی عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی، 'پراوڈ بوائز' کے لیڈر کو 22سال قید کی سزا
ٹیریو نے سزا سنائے جانے سے پہلے جج سے نرمی کی درخواست کی اور کہا کہ چھ جنوری " قومی شرمندگی کا دن" بن گیا۔ ٹیریو نے اس روز کیپیٹل ہل کی حفاظت پر مامور پولیس افسروں اور ہنگامے سے خوفزدہ ہو کر بھاگنے والے قانون سازوں سے بھی معافی مانگی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uPDCyxn
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uPDCyxn
0 Response to "کیپیٹل ہل کی عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی، 'پراوڈ بوائز' کے لیڈر کو 22سال قید کی سزا"
Post a Comment