-->
 نائین الیون کے ملزم رمزی بن الشیب پر سزائے موت کا مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا : فوجی ٹریبیونل

نائین الیون کے ملزم رمزی بن الشیب پر سزائے موت کا مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا : فوجی ٹریبیونل

یمن سے تعلق رکھنے والے 51سالہ رمزی بن الشیب گوانتاناموبے امریکی جیل میں قید ان پانچ ملزمان میں سے ایک ہیں،جن پر 11امریکی ستمبر 2001 کو القاعدہ کے امریکی شہروں پر حملوں سے متعلق مقدمہ چلایا جا رہا ہے ۔ ان تمام حملوں میں لگ بھگ تین ہزار افراد ہلاک اور چھ ہزار سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LNMpKt0

Related Posts

0 Response to " نائین الیون کے ملزم رمزی بن الشیب پر سزائے موت کا مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا : فوجی ٹریبیونل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3