-->
جڑانوالہ چرچ حملہ: ،آج بھی اس بارے میں سوچ کر کانپ جاتی ہوں،

جڑانوالہ چرچ حملہ: ،آج بھی اس بارے میں سوچ کر کانپ جاتی ہوں،

مسز ڈولسی کرسٹی پاکستان میں 35 سال سے زیادہ عرصے تک شعبہ تعلیم سے وابستہ رہیں۔ ان کے شوہر پیٹر کرسٹی کو 1971 کی جنگ میں جان کا نذرانہ دینے پر پاکستان ائیر فورس کی جانب سے ستارہ جرات عطا کیا گیا۔ وہ گزشتہ ایک عشرے سے امریکہ میں مقیم ہیں اور پاکستان میں اقلیتوں کی صورتِ حال پر فکر مند بھی۔ تاہم وائس آف امریکہ کی بے نظیر صمد کے ساتھ اپنی گفتگو میں وہ اچھے دنوں کے لیے پر امید بھی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mVpevxa

Related Posts

0 Response to "جڑانوالہ چرچ حملہ: ،آج بھی اس بارے میں سوچ کر کانپ جاتی ہوں،"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3