امریکی حکومت کو جزوی طور پر بند ہونے کا خطرہ کیوں در پیش ہے؟
"اسٹاب گیپ" اقدام کہلانے والے اس پیکیج کی کانگریس سے پاس ہونے کی ضرورت اس لیے پیش آرہی ہے کیونکہ قانون ساز اراکین یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں شامل ایک درجن اخراجات کی بر وقت منظوری دینے میں ناکام رہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/si2HNeq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/si2HNeq
0 Response to "امریکی حکومت کو جزوی طور پر بند ہونے کا خطرہ کیوں در پیش ہے؟"
Post a Comment