-->
 امریکہ روسی جنرل کی ہلاکت میں ملوث نہیں: امریکی محکمہ خارجہ

 امریکہ روسی جنرل کی ہلاکت میں ملوث نہیں: امریکی محکمہ خارجہ

محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے روسی فوج کے کیمیکل ہتھیاروں کے ڈویژن کے سربراہ ، ایگور کریلوف کی ہلاکت کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے  کہا، ’’ میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ امریکہ اس کے بارے میں پہلے سے آگاہ نہیں تھا اور وہ اس میں ملوث نہیں تھا۔‘‘

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PhOA4GM

0 Response to " امریکہ روسی جنرل کی ہلاکت میں ملوث نہیں: امریکی محکمہ خارجہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3