
سکھ علیحدگی پسند کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی ملزم امریکہ کے حوالے
نکھل گپتا پر امریکہ کے وفاقی پراسیکیوٹرز نے الزام لگایا ہےکہ اس نے ایک بھارتی سرکاری عہدے دار کے ساتھ مل کر امریکہ میں رہائش پذیر گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی ناکام سازش کی تھی، جو شمالی بھارت میں سکھوں کی ایک آزاد ریاست کا حامی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cUnyeIp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cUnyeIp
0 Response to "سکھ علیحدگی پسند کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی ملزم امریکہ کے حوالے "
Post a Comment