
انتخابات میں مداخلت کا کیس: ٹرمپ نے گرفتاری دے دی
ٹرمپ نےروانگی سے پہلے اپنی گرفتاری کے بارے ۔میں صحافیوں سے مختصر گفتگو کی ٹرمپ نے اپنے خلاف کارروائی کو انتخابی مداخلت قرار دیا اور کہا کہ "ہم نےقطعأ کچھ غلط نہیں کیا، اور ہمارے پاس ایک ایسے انتخاب کو چیلنج کرنے کا حق ہےجو ہمارے خیال میں بد دیانتی پر مبنی ہے۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uID0E38
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uID0E38
0 Response to "انتخابات میں مداخلت کا کیس: ٹرمپ نے گرفتاری دے دی"
Post a Comment