-->
روس میں امریکی صحافی کی قید میں توسیع،'صحافت جرم نہیں' گرشکووچ کے اخبار کا بیان

روس میں امریکی صحافی کی قید میں توسیع،'صحافت جرم نہیں' گرشکووچ کے اخبار کا بیان

وال اسٹریٹ جرنل نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ ’’ ہمیں شدید مایوسی ہوئی ہے کہ بطور صحافی اپنا کام کرنے پر انہیں غلط طریقے سے حراست میں رکھا جا رہا ہے۔ ان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں اور ہم ان کی فوری رہائی کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ صحافت جرم نہیں ہے۔‘‘

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1vSAwfL

Related Posts

0 Response to "روس میں امریکی صحافی کی قید میں توسیع،'صحافت جرم نہیں' گرشکووچ کے اخبار کا بیان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3