-->
اسرائیلی وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ؛ کانگریس مین کیا کہتے ہیں؟

اسرائیلی وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ؛ کانگریس مین کیا کہتے ہیں؟

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو امریکہ کے دورے پر ہیں اور وہ بدھ کو امریکی کانگریس میں خطاب کریں گے۔ نیتن یاہو جمعرات کو صدر جو بائیڈن سے ملاقات بھی کریں گے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دورے سے متعلق امریکی کانگریس مین کیا کہتے ہیں؟ جانیے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pvTwitE

Related Posts

0 Response to "اسرائیلی وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ؛ کانگریس مین کیا کہتے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3