-->
ایلون مسک اورمارک زکر برگ کا مکسڈ مارشل آرٹ مقابلہ، مذاق یا حقیقت؟

ایلون مسک اورمارک زکر برگ کا مکسڈ مارشل آرٹ مقابلہ، مذاق یا حقیقت؟

دونوں ارب پتی بظاہر ایک دوسرے کے مد مقابل آنے کو تیار ہو گئے ہیں۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ آیا یہ جسمانی لڑائی یا کشتی واقعی ہوگی بھی کہ نہیں ۔لیکن مسک اور زکر برگ ایک دوسرے پر آن لائن جملے بازیوں سے  اس  امکانی میچ کے بارے میں دلچسپی  کومسلسل  ہوا دیتے رہے  ہیں ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9BL4Jbv

Related Posts

0 Response to "ایلون مسک اورمارک زکر برگ کا مکسڈ مارشل آرٹ مقابلہ، مذاق یا حقیقت؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3